مہر نیوز کے مطابق زیر نظر ویڈیو میں غزہ شہر کے علاقے التفاح میں بے گھر خاندانوں کے لیے پناہ گاہ کے طور پر کام کرنے والے مسقط اسکول پر اسرائیلی رجیم کے فضائی حملے کے بعد کی تباہی کا دلخراش منظر دکھایا گیا ہے۔
غاصب صیہونی رجیم پچھلی سات دہائیوں سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے، جس کے جواب فلسطینیوں کے پاس مزاحمت کا آپشن بچا ہے۔
آپ کا تبصرہ