8 جنوری، 2024، 1:21 PM

مقاومت اسلامی عراق کا حیفا پر حملہ، ویڈیو

مقاومت اسلامی عراق کا حیفا پر حملہ، ویڈیو

مقاومت اسلامی عراق نے صہیونی شہر حیفا پر جدید ترین میزائل سے حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں صہیونی شہر حیفا پر میزائل حملے کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔

تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حیفا پر جدید ترین میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔

غزہ پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد خطے کی مقاومتی تنظیموں نے اسرائیل پر مختلف اطراف سے حملے شروع کئے ہیں۔ مقاومت اسلامی عراق نے کہا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف صہیونی حملے بند نہ ہوں، اسرائیل کی تنصیبات پر حملے جاری رکھیں گے۔
 

News ID 1921128

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha