مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ جنرل مارک ملی کے ترجمان کے مطابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی میں کورونا کی علامات ہلکی نوعیت کی ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ مارک ملی قرنطینہ میں رہ کر اپنی تمام ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔
امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
News ID 1909535
آپ کا تبصرہ