فیس بک سے معاشرے میں برائياں پھیل رہی ہیں

امریکہ میں 76 فیصد شہریوں کا کہنا ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں 76 فیصد شہریوں کا کہنا ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔

سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ حکومت کو فیس بک کی ریگولیشن بڑھانا چاہیے۔

News Code 1908806

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =