ایرانی طیارہ ایران سے بشر دوستانہ امداد کی ایک بڑی کھیپ لیکر افغانستان  پہنچ گيا

اسلامی جمہوریہ ایران سے بشر دوستانہ امداد کی ایک بڑی کھیپ لے جانے والا طیارہ افغانستان کے شہر قندوز پہنچ گيا ہے امدادی کھیپ میں طبی اشیاء ، خوراک اور دیگر وسائل شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران سے بشر دوستانہ امداد کی ایک بڑی کھیپ لے جانے والا طیارہ افغانستان کے شہر قندوز پہنچ گيا ہے امدادی کھیپ میں  طبی اشیاء ، خوراک اور دیگر وسائل شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی افغانستان پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایران کی طرف سے افغانستان کو بشر دوستانہ طبی اور غذائی امداد فراہم کرنے کی یہ چھٹی کھیپ ہے۔

News Code 1908494

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =