افغان طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں

افغانستان کے شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے س ے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے  شہر ہرات میں طالبان نے 4 ملزمان کی لاشیں چوک پر لٹکا دیں۔ اطلاعات کے مطابق چاروں افراد تاجر اور اس کے بیٹے کو اغوا کرنے میں ملوث تھے۔ ذرائع کے مطابق چاروں اغواکار طالبان فورسز سے مقابلے میں مارے گئے تھے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی لاشیں مجرموں کے عبرت حاصل کرنے کے لیے لٹکائی گئی ہیں۔

News Code 1908294

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =