3 اگست، 2021، 6:10 PM

آیت اللہ رئیسی کی قرآن کے سائے میں صدارتی آفس آمد

آیت اللہ رئیسی کی قرآن کے سائے میں صدارتی آفس آمد

 حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں  صدارتی تقرری کی تقریب کے بعد نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سابق صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کے ساتھ صدارتی دفتر پہنچ گئےجہاں سابق صدر روحانی نےنئے صدر کو آفس کاچارج  دے دیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں صدارتی تقرری کی تقریب  کے بعد نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی سابق صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی کے ساتھ صدارتی دفتر پہنچ گئےجہاں سابق صدر روحانی نےآیت اللہ رئیسی کو آفس کاچارج  دے دیا۔
ایرانی نومنتخب صدر آیت اللہ  سید ابراہیم رئیسی قرآن کے سائے میں صدارتی دفتر میں داخل ہوئے۔

آیت اللہ رئیسی کی قرآن کے سائے میں صدارتی آفس آمد

News ID 1907635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha