10 جون، 2021، 7:08 AM

قالیباف کی امریکی والیبال ٹیم کو شکست دینے پر ایرانی والیبال ٹیم کو مبارکباد

قالیباف کی امریکی والیبال ٹیم کو شکست  دینے پر ایرانی والیبال ٹیم کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کےاسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دینے پر ایران کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی  پارلیمنٹ کےاسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دینے پر ایران کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی اسپیکر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی قوم کو آپ پر فخر حاصل ہے اور ایران کا مستقبل آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ آپ کی اس عظیم کامیابی پر ہم آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالی آپ کو مزيد قوت اور ہمت عطا فرمائے۔

News Code 1906874

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha