19 فروری، 2021، 2:48 PM

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 علیحدگی پسندوں  کو ہلاک کردیا ہے۔

بھارتی فورسزکی جانب سے فائرنگ ، محاصرے اور آپریشن کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

ادھر بھارتی فورسز کی جانب سے دوسرے روزبھی مقبوضہ کمشیرکے ضلع پلوامہ اوربڈگام میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ تاہم بڈگام میں بھارتی پولیس کا ایک اہلکار ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔

News Code 1905335

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha