مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی فضائی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔ سعودی عرب کےفوجی اتحاد کا یہ نواں جاسوس طیارہ ہے ،جسے یمنی فورسز نے مار گرایا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جولائی میں سعودیہ کے تین جاسوس طیارے تباہ کئے ہیں جبکہ جون میں 6 جاسوس طیارے مار گرائے تھے۔ یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
یمن کی فضائی دفاعی فورسز نے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کے نویں جاسوس طیارے کو تباہ کردیا۔
News ID 1892443
آپ کا تبصرہ