مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے جیزان ایئرپورٹ کو ڈرون طیارے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے ڈرون طیارے " قاصف 2 کے" کے ذریعہ سعودی عرب کے جنوب میں واقع جیزان ايئر پورٹ پر بمباری کی ہے۔ یمنی ڈرون نے اس حملے میں یمن پر حملہ کرنے والے سعودی ڈرونز کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی ڈرون اس سے قبل بھی جیزان ایئر پورٹ پر بمباری کرچکے ہیں۔

یمنی فوج نے سعودی عرب کے جیزان ایئرپورٹ کو ڈرون طیارے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
News Code 1891209
آپ کا تبصرہ