مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کل رات مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فوج نے نجران کے سرحدی علاقہ میں بھی ایک سعودی ڈرون کو گرادیا تھا۔

یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے علاقہ میں ایک امریکی ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
News Code 1891159
آپ کا تبصرہ