3 جون، 2019، 1:55 AM

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا

خدایا ! اس میں مستحبات میں میرا زیادہ حصہ عطا کر اور مجھ کو مکرم بنا مسائل کے حاضر کرنے کے ذریعہ اور میرے وسیلہ کو اپنی طرف کے وسائل میں قریب فرما ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا حسب ذيل ہے:

اَللّھُمَّ وَفِّرْ حَظّى فيہِ مِنَ النَّوافِلِ وَ اََكِرْمنى فيہِ بِاِحْضارِ الْمَسآئِلِ وَ قَرِّبْ فيہِ وَ سيَلتى اِلَيْكَ مِنْ بَيْنِ الْوَسائِلِ يا مَنْ لايَشْغَلُہِ الْحاحُ الْمُلِحّينَ.

 شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

ترجمہ : خدایا ! اس میں مستحبات میں میرا زیادہ حصہ عطا کر اور مجھ کو مکرم بنا  مسائل کے حاضر کرنے کے ذریعہ اور میرے  وسیلہ کو اپنی طرف کے وسائل میں قریب فرما،  اے وہ خدا جس کو لجاجت کرنے والوں کی لجاجت مشغول نہیں کرتی ہے ۔

News Code 1891048

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha