امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں امریکہ کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی آئی آر آئی بی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ویور سایڈ شہر میں امریکہ کا ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے  جس کے نتیجے میں شہر کی ایک بڑی روڈ بند کردی گئی ہے۔ طیارہ کا پائلٹ اس حادثے میں بچ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی لڑاکا طیارے نے کیلیفورنیا میں امریکی آئرفورس کے بیس سے اڑان بھری جس کے بعد طیارہ ایک عمارت سے ٹکرا گيا جس کے نتیجے میں شہر کی ایک بڑی روڈ مسدود ہوگئی ہے۔

News Code 1890587

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 7 =