مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم سےشام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔ شامی ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں شام میں قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم سےشام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1888928
آپ کا تبصرہ