مہر خبررساں ایجنسی نے قطر کے العرب اخبار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی ایک جنگی کشتی مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کے لئے قطر کے سمندر میں پہنچ گئی ہے۔ قطری ذرائع کے مطابق قطر اور ترکی باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کررہے ہیں۔
قطری ذرائع کے مطابق ترکی کی ایک جنگی کشتی مشترکہ بحری مشقوں میں شرکت کے لئے قطر کے سمندر میں پہنچ گئی ہے۔
News ID 1887695
آپ کا تبصرہ