16 جنوری، 2019، 10:39 PM

ظریف کی کربلا کے سرکاری حکام سے ملاقات

ظریف کی کربلا کے سرکاری حکام سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج کربلا کے سرکاری حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج کربلا کے سرکاری حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے عراق کے گورنر اور عراقی پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزير خارجہ نے اس سے قبل عراق کے صدر، وزير اعظم اور عراقی وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1887351

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha