8 جنوری، 2019، 10:46 PM

افغان طالبان نے قطر میں امریکہ سےمذاکرات معطل کردیئے

افغان طالبان نے قطر میں امریکہ سےمذاکرات معطل کردیئے

افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوروزہ آغاز بدھ کو دوحہ میں ہونا تھا تاہم طالبان نے امریکہ کے ساتھ مذاکراتی عمل معطل کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا دوروزہ آغاز بدھ کو دوحہ میں ہونا تھا تاہم طالبان نے امریکہ کے ساتھ مذاکراتی عمل معطل کردیا ہے۔ منگل کے روز طالبان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات میں تعطل کی وجہ گفتگو کے ایجنڈا میں اتفاق کا نہ ہونا ہے۔ اس موقع پر طالبان نے مذاکرات میں افغان حکومت کی شمولیت کو بھی مسترد کردیا۔ اس سے قبل طالبان نے جدہ میں بھی مذاکرات کو رد کردیا تھا۔

News ID 1887143

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha