5 جنوری، 2019، 7:45 PM

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی

امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بولنگ گیمز ہاؤس کے اندر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاس اینجلس کے شہر ٹورنس میں واقع گیبل ہاؤس بولنگ گیم زون میں اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔  ٹورنس پولیس کے سارجنٹ رونالڈ ہیرس نے تصدیق کی ہے کہ گیم زون کے اندر فائرنگ کے واقعہ پیش آیا اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔  پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے لوگ مرد ہیں جبکہ 3 افراد موقع پر بھی ہلاک ہو گئے۔

News ID 1887057

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha