مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے نئے سال کی آمد سے قبل داعش سے منسلک 30 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترک پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ دہشت گردوں سے جعلی دستاویزات اور غیر ملکی رکنسی بھی برآمد ہوئی ۔ ترک پولی کے مطابق گرفتار کئے گئے تمام افراد کا تعلق دوسرے ممالک سے ہے۔ترکی کا کہنا ہے کہ اب تک داعش کے حملوں میں ترکی کے 300 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ترکی نے نئے سال کی آمد سے قبل داعش سے منسلک 30 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
News Code 1886914
آپ کا تبصرہ