کوئٹہ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقہ نواں کلی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقہ نواں کلی میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ادھر پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1886690

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 14 =