فلسطینی رہنما اسماعیل ہنیہ کرسمس کے موقع پر روس کا دورہ کریں گے

روس کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کرسمس کے موقع پر روس کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یورو نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزير خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کرسمس کے موقع پر روس کا دورہ کریں گے۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی گروہوں حماس اور فتح کے رہنماؤں کے درمیان ایک اجلاس بلانے کا اہتمام کررہے ہیں۔

News Code 1886642

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 5 =