مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منغ،عقد وہا جس میں تینوں ممالک نے دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ مذاکرات میں افغانستان کی ترقی کے لئے پاکستان اور چین کی جانب سے مختلف شعبوں میں تکنیکی معاونت کی فراہمی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تینوں وزرائے خارجہ نے سہ فریقی مذاکرات کے اختتام پر دہشت گردی کے خاتمے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغانستان، چین اور پاکستان کے وزراء خارجہ کا سہ فریقی اجلاس منغ،عقد وہا جس میں تینوں ممالک نے دہشت گردی کیخلاف تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
News ID 1886477
آپ کا تبصرہ