14 دسمبر، 2018، 2:29 PM

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک

افغانستان کے صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے زابل میں امریکی ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کےمطابق ڈرون حملہ میں طالبان کمانڈر ہارون کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔طالبان کمانڈر ہارون سکیورٹی اہلکاروں سمیت قبائلی عمائدین کے سرقلم کرنے میں ملوث تھا۔

News Code 1886453

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha