14 دسمبر، 2018، 12:12 PM

اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے سامنے سیکڑوں یہودیوں کامظاہرہ

اسرائیلی وزير اعظم کے گھر کے سامنے سیکڑوں یہودیوں کامظاہرہ

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے سیکڑوں صہیونی شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے سیکڑوں صہیونی شہریوں نے مظاہرہ کیا ہے۔ شہرک نشین یہودیوں نے اسرائیل میں سکویرٹی کی بدترین صورتحال کے خلاف وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم موت سے تھک چکے ہیں ۔ وزیر اعظم نیتن یاہو تمہارا سکیورٹی کا وعدہ کیا ہوا؟  واضح رہے کہ مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

News Code 1886440

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha