سعودی عرب نے پانچ سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی

سعودی عرب کی امریکہ نواز اور جارح حکومت نے یمنی فورسز کے ہاتھوں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی امریکہ نواز اور جارح حکومت نے یمنی فورسز کے ہاتھوں اپنے 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ سعودی عرب کے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں؛ ابراہیم زاہر علی الحقوی، حسن ہادی العسیری، أحمد عبدالله مطیر العقیلی العطوی، محمد عوض علی موسی الشہری، علی ابن ہادی عسیری.

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نومبر کے مہینے میں یمن کے محاذ پر 77 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1886324

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 2 =