یوکرائن کی ملک میں روسی شہریوں کےداخلےپرپابندی

یوکرائن کے صدر نے ملک میں روسی شہریوں کےداخلےپرپابندی لگادی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائن کے صدر نے ملک میں روسی شہریوں کےداخلےپرپابندی لگادی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یوکرائنی صدر پیٹرو پورشنکوف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 16 سے 60 سالہ روسی باشندوں کے ملک میں داخلے پر پابندی ہو گی۔واضح رہے کہ روس کی جانب سے یوکرائن کے 3بحری جہاز پر قبضے  اور 24فوجیوں کی گرفتاری پر دونوں ممالک میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

News Code 1886069

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =