یمنی فورسز کا سعودیہ کے فوجی ٹھکانوں پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے زلزال 1 نامی تین بیلسٹک  میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے مشرق میں الدور علاقہ میں میزائل داغے ہیں ۔ اس حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1885928

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =