غزہ پر اسرائیل کے جنگی طیاروں کے حملے میں 7 فلسطینی شہید

فلسطین کے علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسزکے تازہ ترین حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے علاقہ غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسزکے تازہ ترین حملے میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ اور میزائلوں سے حملے کیے ہیں۔

News Code 1885564

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =