مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی غیر اعلانیہ دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق قطر کے وزیر خآرجہ عراق کے دورے کے دوران عراق کے وزير خارجہ، عراق کے وزير اعظم ، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عراق کے صدر سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ