مہر خبررساں ایجنسی نے ینی شفق کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ داعش کو مسلسل ہتھیار فراہم کررہا ہے۔ ینی شفق کے مطابق امریکہ نے شام کے شہر الرقہ کے قریب المنصور علاقہ میں داعش کو ہتھیار فراہم کئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق امریکہ نے عربوں اور کردوں پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جو محفوظ طریقہ سے داعش دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرتی ہے۔
آپ کا تبصرہ