مہر خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صدرعارف علوی ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ترک صدراردوغان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔اطلاعات کے مطابق پاکستانی صدر عارف علوی ترک صدر رجب طیب اردوغان کی دعوت پر تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں ،اتاترک ائیرپورٹ پر ترکی کے اعلیٰ حکام نے صدر عارف علوی کا استقبال کیا جبکہ ترک فوج کے چاق و چوبند دستے نے پاکستانی صدر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔
پاکستان کے صدرعارف علوی ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ترک صدراردوغان اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
News ID 1885170
آپ کا تبصرہ