28 اکتوبر، 2018، 8:51 PM

ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف عنقریب باکو کا دورہ کریں گے

ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف عنقریب باکو کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری عنقریب آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری عنقریب آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق آذربائیجان کے وزير دفاع جنرل ذاکر حسن اوف کی دعوت پر ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف  میجر جنرل محمد باقری عنقریب آذربائیجان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اس سفر میں وہ دو طرفہ تعلقات ، فوجی تعاون میں اضآفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1885166

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha