14 اکتوبر، 2018، 12:07 PM

حماس کا اپنے تین رہنماؤں کے قتل کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان

حماس کا اپنے تین رہنماؤں کے قتل کا منصوبہ ناکام بنانے کا اعلان

فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے  کو ناکام بنادیا ہے۔

حماس کا کہنا ہے کہ اس نے حماس کے تین رہنماؤں یحیی سنوا، خلیل الحیہ اور محمود الزہار کو قتل کرنے کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔ یحیی سنوار غزہ میں حماس کے سربراہ ہیں ۔

News Code 1884768

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha