7 اکتوبر، 2018، 11:52 AM

نینوا کے مغربی میں داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی جاری

نینوا کے مغربی میں داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی جاری

عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فوجی کارروائی چار علاقوں میں شروع کی گئي ہے اور کارروائی کا مقصد تلعفر میں داعش کے خفیہ ٹھکانوں اور پناہ گاہوں کو ختم کرنا ہے۔

News ID 1884585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha