مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر پوتین نے دوطرفہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس ملاقات میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے ، مشترکہ ایٹمی معاہدے اور بعض دیگر علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
تہران میں ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر پوتین نے دوطرفہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID 1883751
آپ کا تبصرہ