25 اگست، 2018، 2:50 PM

امریکہ، فرانس اور برطانیہ کا شام پر نئے حملے کا منصوبہ

امریکہ، فرانس اور برطانیہ کا شام پر نئے حملے کا منصوبہ

روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ ، فرانس اور برطانیہ شام پر نئے فوجی حملے کا منصوبہ بنار ہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ ، فرانس اور برطانیہ شام پر نئے فوجی حملے کا منصوبہ بنار ہے ہیں۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ شام پر کیمیائی ہتھیاروں کا جھوٹا الزام عائد کرکے شام پر حملہ کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ امریکہ نے روسی وزارت دفاع کو بھی آگاہ کیا ہے کہ اگر شام نے کیمیائی ہتھیاروں سے استفادہ کیا تو امریکہ شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے سے گریز نہیں کرےگا۔

News Code 1883373

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha