مہر خبررساں ایجنسی نے التیار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قوم سے ملکی اور علاقائی امور کے بارے میں خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق ہرمل علاقہ میں واقع التضامن اسٹڈیم میں " بزرگی اور کامیابی " کے عنوان سے ایک تقریب منعقد ہوگی جس سے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ خطاب کریں گے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قوم سے ملکی اور علاقائی امور کے بارے میں خطاب کریں گے۔
News ID 1883370
آپ کا تبصرہ