گلگت بلتستان میں وہابی  دہشت گردوں نے چیک پوسٹ کو آگ لگا دی

پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ایک گاؤں سینگال میں قائم سکیورٹی چیک پوسٹ کو وہابی دہشت گردوں نے آگ لگا دی اور وہاں موجود اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے علاقہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے ایک گاؤں سینگال میں قائم سکیورٹی  چیک پوسٹ کو وہابی دہشت گردوں نے آگ لگا دی اور وہاں موجود اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق تقریباً 12 دہشت گردوں نے ضلعی ہیڈکواٹر سے 50 کلومیڑ دور قائم فوجی  چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور آگ لگادی۔  سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مقابلے کے بعد دہشت گرد دیامیر کی جانب فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد 2 اہلکاروں کا اسلحہ چھینے میں کامیاب ہو گئے۔ اس حوالےسے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1883254

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 9 =