مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے مشروط جنگ بندی کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔ طالبان کےسپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے افغان صدر اشرف غنی کی جنگ بندی کی پیشکش یہ کہہ کر مسترد کردی کہ پہلی جنگ بندی سے صرف امریکی فورسز کو فائدہ ہوا تھا۔ طالبان کا موقف ہے کہ جنگ بندی سے امریکی فورسز کو افغانستان میں قیام بڑھانے کا موقع ملے گا۔
وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے مشروط جنگ بندی کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔
News ID 1883252
آپ کا تبصرہ