28 جولائی، 2018، 10:24 PM

مہاراشٹرمیں بس کھائی میں گرنے سے 33 افراد ہلاک

مہاراشٹرمیں بس کھائی میں گرنے سے 33 افراد ہلاک

ہندوستانی ریاست مہاراشٹرمیں پکنک بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 33افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست مہاراشٹرمیں پکنک بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 33افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بس پہاڑی علاقے کی سڑک سے بے قابو ہو کر 500 فٹ گہری کھائی میں گری، بس میں زرعی یونیورسٹی کا اسٹاف پکنک منانے ہل اسٹیشن جا رہا تھا۔ذرائع کے مطابق  حادثہ ضلع رائے گڑھ میں پیش آیاہے۔

پولیس کے مطابق بس پہاڑی علاقے کی سڑک سے بے قابو ہو کر 500 فٹ گہری کھائی میں گری، بس میں زرعی یونیورسٹی کا اسٹاف پکنک منانے ہل اسٹیشن جا رہا تھا۔

News ID 1882618

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha