مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے واشنگٹن کے دورے کی امریکی صدر ٹرمپ کی دعوت کا خیر مقدم کیا ہے۔
روسی صدر نے بریکس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون اور اقتصادی و تجارتی پالیسیوں میں باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔ برکس تنظیم میں روس ، چین، ہندوستان، برازیل اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔
آپ کا تبصرہ