6 جولائی، 2018، 6:24 PM

ایران اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ایران اور چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزراء خآرجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خآرجہ محمد جواد ظریف  اور چین کے وزیر خارجہ وانک ای  نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر گفتگو کے علاوہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ کیا۔

News ID 1881992

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha