5 جولائی، 2018، 11:16 PM

کینیا میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں9 افراد ہلاک

کینیا میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں9 افراد ہلاک

کینیا میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں9 افراد ہلاک جبکہ 20زخمی ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیا میں بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں9 افراد ہلاک جبکہ 20زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ دارلحکومت کینیا کی جنوب مشرقی ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک بس سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں کم از کم9 افراد موقع پر ہلاک جبکہ20 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

News Code 1881976

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha