5 جولائی، 2018، 7:06 PM

کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک

کینیڈا میں گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک

کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکیذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے، اطلاعات کے مطابق  12 اموات شہر مونٹریال جب کہ 5 دیہی علاقوں میں ہوئیں۔  کینیڈا کے محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ ہفتے سے درجہ حرارت 34 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جبکہ ہیٹ انڈیکس 40 تک پہنچ گیا ہے تاہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے اختتام تک گرمی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی۔

News ID 1881964

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha