1 جون، 2018، 1:35 AM

لاوروف کی شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات

لاوروف کی شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایٹار ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اون سے ملاقات اور گفتگو کی۔روس کے کسی اعلی عہدیدار کی شمالی کوریا کے صدر سے یہ پہلی سرکاری ملاقات ہے۔ اس سے قبل لاوروف نے کہا تھا کہ شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کئے بغیر شمالی کوریا کا ایٹمی معاملہ حل نہیں ہوسکتا۔

News ID 1881105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha