26 اپریل، 2018، 11:01 PM

مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزير خارج بن گئے

مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزير خارج بن گئے

امریکی سینیٹ کی تائيد کے بعد مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی سینیٹ کی تائيد کے بعد  مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔ ریکس ٹیلرسن کے مستعفی ہونے کے بعد امریکی صدر نے امریکی وزارت خارجہ کے لئے مائیک پمپئو کو نامزد کیا تھا ۔ سینیٹ اجلاس میں 57 ارکان نے پمپئو کے حق میں جبکہ 42 ارکان نے پمپئو کے خلاف ووٹ دیا۔ پمپئو حد اقل ووٹ حاصل کرکے امریکہ کے وویر خارجہ منتخب ہوگئے ہیں۔ پمپئو کو ان انتہا پسند امریکی رہنماؤں میں شامل ہیں جو ایران اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں۔

News ID 1880316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha