26 اپریل، 2018، 8:15 PM

عمران خان کی تین وکٹیں گر گئیں /تحریک انصاف کے تین ارکان پیپلز پارٹی میں شامل

عمران خان کی تین وکٹیں گر گئیں /تحریک انصاف کے تین ارکان پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان میں عمران خان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف خیرپختونخواہ اسمبلی کے تین ارکان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان  میں عمران خان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف خیرپختونخواہ  اسمبلی کے تین ارکان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ اطلاعات کے مطابق  پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی تین وکٹیں اڑا دیں، پی ٹی آئی کے تین ناراض ارکان اسمبلی  پی پی کے جیالے بن گئے، تحریک انصاف خیبر پختونخوا اسمبلی کے ارکان اسمبلی زاہد درانی ،عبیداللہ مایار اور نگینہ خان نے لاہور میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ملاقات کرکے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔

News ID 1880311

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha