20 اپریل، 2018، 1:36 PM

وہابی دہشت گردوں کا لیبیا کے اصلی ایئر پورٹ پر حملہ

وہابی دہشت گردوں کا لیبیا کے اصلی ایئر پورٹ پر حملہ

وہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔

لیبیا کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں کیط رف سے فائر کیا گیا  ایک راکٹ  ایئر پورٹ پر کھڑے ایئر بس 320 پر لگا ۔ جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا ہے جبکہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News ID 1880177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha