12 اپریل، 2018، 4:22 PM

ظریف کی نامیبیا کے بین الاقوامی امور کے وزیر سے ملاقات

ظریف کی نامیبیا کے بین الاقوامی امور کے وزیر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے نامیبیا کے بین الاقوامی امور کے وزير سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ  محمد جواد ظریف نے نامیبیا کے بین الاقوامی امور کے وزير سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔۔ دونوں ممالک کے وزراء خآرجہ نے اس ملاقات میں سیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی۔

News ID 1879999

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha